احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ

Adan Asad - Aug 5 - - Dev Community

پاکستان نے احساس کے نام سے ایک پروگرام شروع کیا ہے جو ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے ہے۔ اس پروگرام کا نام “احساس پروگرام ہے جو کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جس کے ذریعے رجسٹر ہونے والے خاندانوں کو مختلف فوائد کے ساتھ 25000 اور 12000 روپے کا وظیفہ مل رہا ہے
احساس پروگرام

.
Terabox Video Player